جامعہ پشاور میں ہڑتال

             جامعہ پشاور میں اساتذہ، کلاس تھری، کلاس فور اور سینیٹری ورکرز کی نمائندہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی (جیک) کے زیر اہتمام 7 مارچ سے جاری احتجاج اور بائیکاٹ کو ڈیڑھ ماہ مکمل ہونے کے باوجود نہ تو اس احتجاج کے خاتمے کے آثار نظر آ رہے ہیں اور نہ ہی فریقین اپنے اپنے موقف میں کسی لچک کا مظاہرہ کرنے پر آمادہ نظر آتے ہیں۔ ہڑتال کی طوالت کے پیش نظر نیز طلباء کے قیمتی تعلیمی وقت کے ضیاع پر … جامعہ پشاور میں ہڑتال پڑھنا جاری رکھیں