امی آپ نے اپنی شادی پر نتھ پہنی؟ نہیں۔ کیوں؟ میرا ناک چھدا ہوا نہیں تھا۔ کیوں نہیں چھدوایا؟ کیوں کہ مجھے اس سے وابستہ تصور سے گھن آتی تھی۔ وہ کیا؟ نتھ اتروائی اور نتھ ڈلوائی۔ نتھ اتروائی کیا ہے؟ ایک اشارہ کہ نتھ پہنے ہوئے عورت کنواری ہے اور نتھ اتروائی سے مراد یہ ہے کہ نتھ اتارنے والا اس عورت سے جنسی تعلق قائم کرنے والا پہلا مرد ہے۔ نتھ ڈلوائی کیا ہے؟ نتھ ڈال کر … ویجائنا کو تالہ لگا ہے! پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں