پاکستان افغانستان سمیت خطے میں خوشحالی کا خواہاں ہے : عبدالقادر بلوچ


\"abdulوزیر سیفرون عبدالقادر بلوچ کا کہنا ہے کہ پاک افغان تعلقات باہمی اعتماد اور احترام پر مبنی ہیں، حکومت پاکستان افغانستان سے تمام امور پر تعاون کے لیے مخلص ہے۔ پاکستان افغانستان سلامتی سے متعلق ماہرین کا تین روزہ اجلاس دوسرے روز بھی اسلام آباد میں جاری رہا۔ وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ پاکستان افغانستان سمیت پورے خطے میں امن و خوشحالی کا خواہاں ہے۔
اس موقع پر پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ ٹریک ٹو ڈائیلاگ جیسے اقدامات قیام امن کی جانب اہم قدم ہے، پاکستان اور افغانستان کو ایک دوسرے کے اعتماد پر پورا اترنا ہوگا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments