بھارت سے الکوحل کی درآمد پر 17 فیصد ڈیوٹی عائد


\"indian وزارت تجارت کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان نے بھارت سے الکوحل کی امپورٹ پر 17 فیصد اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی 5 سال کے لئے عائد کر دی ہے۔ وزیر تجارت خرم دستگیر کے مطابق مقامی صنعت کے تحفظ کے لئے بھارت سے الکوحل کی درآمد پر ڈیوٹی کا نفاذ کیا گیا ہے۔الکوحل ایک صنعتی کیمیکل ہے جو فارماسیوٹیکل، کاسمیٹکس اور ٹیکسٹائل کی صنعت میں استعمال ہوتا ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments