اسلام اور جدیدیت (3)

             یورپ کے برعکس مسلم دنیا میں جدیدیت اپنے ساتھ آزادی لے کر نہیں آئی۔ مسلم دنیا کی تجدید کو ہم ’’مرکوز جدیدیت ‘‘ کہہ سکتے ہیں۔ کیرن آرم سٹرانگ کے بقول’’ مرکوز جدیدیت نے محروم اور پسے ہوئے طبقات کو اپنے ہی ملک میں اجنبی کردیا ہے ‘‘۔ مسلم دنیا میں جدت کے مرکوز ہونے کی ایک اہم وجہ یہ ہے کہ یہاں جدیدیت سیاسی محکومیت اور نوآبادیاتی نظام کے ساتھ آئی۔ اس کے علاوہ مسلم دنیا نے اختراعیت … Continue reading اسلام اور جدیدیت (3)