اسلام اور جدیدیت (2)

             سولہویں صدی کے اوائل تک یورپ نئے طریقے اپنا کر اور انسانی اجتماعی غلطیوں سے سبق سیکھ کر جدید تہذیب کے لئے ایک بے نظیر معاشی بنیاد قائم کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ اب یورپ کا انحصار زراعت پر نہیں ٹیکنالوجی اور سرمایے کے نہ ختم ہونے والے چکر پر تھا۔اب اسے طوفانوں اور سیلابوں کا کوئی ڈر نہیں تھا۔ فصل سال میں ایک مرتبہ پکتی تھی تو کارخانہ چوبیس گھنٹے چلتا تھا۔ اس طرح یہ نئی معاشی بنیاد نہ … Continue reading اسلام اور جدیدیت (2)