مولانا فضل الرحمن ایم ایم کی حکومت اور انتہا پسند تنظیموں پر اظہار خیال کرتے ہیں  

             وصی: مولانا صاحب ستمبر الیون کے بعد کے پی میں آپ کی حکومت آئی۔ پہلی بار پارلیمنٹ میں جتنی نمائندگی آپ کو ملی، اتنی اس سے پہلے نہیں ملی۔ تو کیا یہ آپ لوگوں کی ناکامی نہیں تھی کہ آپ کی حکومت کے دوران طالبان کی لہر بن رہی تھی اور آپ کی حکومت کے لوگ کافی حد تک بچ گئے ہیں، مولانا حسن جان کو شہید کیا گیا۔ لیکن اس کے بعد آنے والی حکومت کا بالکل حشر … مولانا فضل الرحمن ایم ایم کی حکومت اور انتہا پسند تنظیموں پر اظہار خیال کرتے ہیں   پڑھنا جاری رکھیں