استاد کی دو کوڑی کی عزت اور ڈنڈے والے حاکم

             آپ جانتے ہی ہوں گے کہ اب وہ جاہلیت کا دور تو رہا نہیں ہے جب استاد کی ایسی بدمعاشی اور دبدبہ ہوا کرتا تھا کہ والدین اپنے بچے کو اس کے حوالے کرتے ہوئے کہتے تھے کہ چمڑی تمہاری، ہڈیاں ہماری۔ یعنی بس ہڈی مت توڑنا، باقی جو مرضی سلوک کرو بچے کی تربیت اب تمہارے حوالے ہے، ہم تمہارے ڈر سے اف نہیں کریں گے۔ اساتذہ کا ایسا احترام ہوا کرتا تھا کہ استاد کو سڑک پر … Continue reading استاد کی دو کوڑی کی عزت اور ڈنڈے والے حاکم