مدیر اعلٰی اردو لغت بورڈ، نامور محقق اور شاعر عقیل عباس جعفری سے مکالمہ (2)

             س۔ اُردو ادب کے نامور ادیب شاہد احمد دہلوی کے موسیقی کے حوالے سے مضامین کو جمع کر کے ” مضامینِ موسیقی “ کے عنوان سے ایک کتاب مرتب کر کے موسیقار شاہد احمد دہلوی کو ادبی قارئین سے روشناس کرایا۔ اس کا خیال کیسے آیا؟ ج۔ شاہد صاحب خود بھی موسیقی جانتے تھے اور اس موضوع پر ان کے مضامیں مختلف رسالوں میں بکھرے ہوئے تھے۔ اس موضوع پر ان کی اپنی کوئی باضابطہ کتاب نہیں تھی۔ موسیقی … مدیر اعلٰی اردو لغت بورڈ، نامور محقق اور شاعر عقیل عباس جعفری سے مکالمہ (2) پڑھنا جاری رکھیں