افغانستان میں پاکستانی قونصلیٹ کے نزدیک دھماکہ : 4 پولیس اہلکار جاں بحق


\"afgha.jpg\"افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستان اور ہندوستان قونصلیٹ کے نزدیک دھماکہ ہوا۔افغان میڈیا کے مطابق دھماکے میں 4 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ سکول جاتے ہوئے 3 بچے زخمی ہوئے۔
رپورٹس کے مطابق پولیس کی گاڑی پر حملہ کیا گیا۔سکیورٹی حکام نے خدشہ ظاہر کیا کہ کچھ حملہ آور پاکستان اور ہندوستان کے قونصل خانوں کے قریب کسی عمارت میں چھپے ہو سکتے ہیں۔دھماکے کے بعد کے ارد گرد کا علاقہ سیل کر دیا گیا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments