کوئی بھی پاکستانی کرپٹ نہیں ہو سکتا

             یہود و ہنود یہ خبریں پھیلاتے ہیں کہ مملکت خداداد میں معمولی کلرک سے لے کر انتہائی اوپر تک رشوت لی جاتی ہے۔ تھانے بکتے ہیں۔ پولیس والے پیسے کھاتے ہیں۔ رشوت لے کر ناجائز ترین کام بھی کر دیے جاتے ہیں۔ ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ ایسا کچھ نہیں ہوتا ہے اور یہ سب جھوٹے الزامات ہیں۔ یہ سرکاری اہلکار تو اتنی محبت اور خوشدلی سے عوام کے کام کرتے ہیں کہ وہ اپنا احساس تشکر … کوئی بھی پاکستانی کرپٹ نہیں ہو سکتا پڑھنا جاری رکھیں