نواز شریف کا امتحان اور قوم کی آزمائش

             نواز شریف کا قافلہ بالآخر اسلام آباد سے لاہور پہنچ گیا۔ ساٹھ برس پہلے عبدالقیوم خان نے پنڈی سے جہلم تک بتیس میل لمبا جلوس نکالا تھا۔ نواز شریف اور ان کے حامیوں نے اسی راستے پر تین سو کلومیٹر لمبا جلوس نکال کر انتظامی اہلیت، عوامی مقبولیت، رہنما کی ہمت، رفقا کی استقامت اور حامیوں کے والہانہ پن کا نیا پیمانہ تخلیق کر دیا۔ ایک ناخوشگوار حادثہ ضرور پیش آیا، لالہ موسی کے قریب ایک نو سالہ بچہ … نواز شریف کا امتحان اور قوم کی آزمائش پڑھنا جاری رکھیں