امریکہ کی یقینی تباہی کا وقت آ گیا

             بزرگوں کی پیش گوئیوں پر کان دھرنے والا ہر ذی شعور شخص اس وقت دنیا کی واحد سپر پاور امریکہ کو خوب غور سے دیکھ رہا ہے۔ آج سے ساڑھے چھے سو برس پہلے حضرت شاہ نعمت اللہ ولی کرمانی کشمیری نے ناقابل یقین پیش گوئیاں کی تھیں جو آج تک حرف بہ حرف درست ثابت ہوتی آ رہی ہیں۔ خوش قسمتی سے ہمیں یہ نادر پیش گوئیاں ایک معتبر ویب سائٹ پر مل گئی ہیں جن کی مدد … Continue reading امریکہ کی یقینی تباہی کا وقت آ گیا