اسلام آباد میں نجی ٹیلی ویژن چینل کے دفتر پر حملہ ،ایک زخمی
اسلام آباد میں نجی ٹی وی کے دفتر پر دستی بم سے حملہ اور فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجہ میں سیٹلائٹ وین کے عملے کا ایک کارکن زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔نجی ٹی وی اے آ ر وائی کی انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد میں اے آر وائی کے دفتر پرکریکر حملہ کیا گیا اور فائرنگ بھی کی گئی۔حملہ کرنے والوں کی جانب سے پمفلٹ بھی پھینکے گئے،حملہ آوور اور فائرنگ کرنے والے موٹر سائیکل پر فرار ہو گئے۔ ٹی وی انتظامیہ کے مطابق حملے میں سیٹلائٹ وین کے عملے کے زخمی کارکن کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
- پولیس نے جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں 316 پی ٹی آئی مظاہرین کو گرفتار کر لیا - 22/03/2023
- یاسر پیرزادہ کی نئی کتاب ”سیلف ہیلپ۔ آگ لگے ان کتابوں کو“ - 07/03/2023
- اداکار قوی خان انتقال کر گئے - 06/03/2023
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).