ہم سب، نیم برہنہ تصاویر اور اختلاف

             ’ہم سب ‘سے وابستگی کو ایک اب تو مدت گزر گئی ہے۔ یہاں سید مجاہد علی، وجاہت مسعود، عثمان قاضی، عاصم بخشی، آصف فرخی، ڈاکٹر اختر علی سید، ڈاکٹر ساجد علی، ڈاکٹر خالد سہیل، نور الہدی شاہ اور نصیر احمد ناصر جیسے اساتذہ سے سیکھنے کا موقع دستیاب ہوا۔ حاشر ابن ارشاد، حسن معراج، وسی بابا، فرنود عالم، عدنان کاکڑ، حسنین جمال، ذیشان ہاشم، جمشید اقبال، مبشر علی زیدی، علی احمد جان جیسے علم دوست اور صاحب الرائے دوستوں … ہم سب، نیم برہنہ تصاویر اور اختلاف پڑھنا جاری رکھیں