شفیق الرحمان کے شوخ رنگوں کی یادیں
نو نومبر اردو کے ممتاز مصنف شفیق الرحمان کا تاریخ پیدائش ہے۔ ”شفیق الرحمان کی کتابیں پڑھ کر شوخ رنگوں کی یاد تازہ ہو جاتی ہے سرخاسرخ، نارنجی، یاقوتی اور زعفرانی“۔ شفیق الرحمان کی شوخ رنگوں والی کتابوں کے فلیپ پر لکھے کرشن چندر کے یہ جملے اسوقت پوری طرح سمجھ میں نہیں آتے تھے شاید اس لئے کہ ہم اسوقت خود ان شوخ رنگوں والی عمر سے گزر رہے تھے۔ اخبار جہاں کے کٹ پیس اور مختلف رسالوں … شفیق الرحمان کے شوخ رنگوں کی یادیں پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں