امریکی صدر کا روسی ہم منصب کو فون: یوکرین اور شام کے بحران پر تبادلہ خیال
امریکی صدر باراک اوباما نے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن کو ٹیلی فون کرکے یوکرین اور شام کے بحران پر تبادلہ خیال کیا۔وائٹ ہاوس ترجمان جوش ارنسٹ کے مطابق صدر اوباما نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو ٹیلی فون کیا۔ دونوں رہنماوں نے یوکرین اورشام کے بحران کا سیاسی حل نکالنے کے لیے اقدامات پر زور دیا۔
روسی صدارتی آفس سے جاری بیان کے مطابق صدر اوباما اور صدر پیوٹن نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرانے پر بھی زور دیا، جبکہ یوکرین اور شام کے بحران سمیت کوریائی خطے کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
- پولیس نے جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں 316 پی ٹی آئی مظاہرین کو گرفتار کر لیا - 22/03/2023
- یاسر پیرزادہ کی نئی کتاب ”سیلف ہیلپ۔ آگ لگے ان کتابوں کو“ - 07/03/2023
- اداکار قوی خان انتقال کر گئے - 06/03/2023
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).