سعودیہ سے کشیدگی کم کرنے کے لیے روسی تجاویز کا خیر مقدم کریں گے: ایران


\"iran\"ایران سعودی عرب کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کی خاطر روسی تجاویز کا خیر مقدم کرے گا۔ان خیالات کا اظہار ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر کے مشیر برائے خارجہ امور حسین شیخ الاسلام نے سپتنک کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل روسی صدر ولادی میرپیوٹن نے جرمن اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ روس ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے میں تعمیری کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہے۔صدر پیوٹن نے زور دے کر کہا تھا کہ روس اور ایران کے درمیان اچھے دوستانہ تعلقات ہیں اور سعودی عرب بھی روس کا اہم شریک کار ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments