راولپنڈی میں داعش کے لوگ بھتہ لے رہے ہیں : شیخ رشید


\"rasheed\"عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا راولپنڈی میں دن دیہاڑے بھتہ وصول کیا جا رہا ہے اور داعش دھمکیاں دے رہی ہے۔ پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے انکشاف کر ڈالا کہ راولپنڈی میں داعش دھمکیاں دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ راولپنڈی میں دن دیہاڑے بھتہ وصول کیا جا رہا ہے۔ دہشت گرد اسلام آباد میں موجود ہیں اور چاروں دروازوں پر ان کا کنٹرول ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments