نئے سال کا جشن تصاویر میں


اوکلینڈ

نیوزی لینڈ کے شہر اوکلینڈ میں سکائی ٹاور پر نئے ال کی آمد پر آتش بازی۔ نیوزی لینڈ کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں سب سے پہلا نیا سال منایا جاتا ہے۔
ہانگ کانگ

ہانگ کانگ کے ہاربر پر نئے سال کا سماں
تائیوان

تائیوان کے تائی پی 101 ٹاور کے باہر دس لاکھ افراد نے آتش بازی کا نظارہ کیا۔ اس ٹاور سے یہ جشن دنیا بھر میں لائیو ٹیلی کاسٹ کیا گیا۔
بیجنگ

بیجنگ میں بھی نئے سال کی آمد پر تقریبات منعقد کی گئیں۔
ملائیشیا

کوالالمپور کے پیٹروناز ٹاور پر ہزاروں لوگوں نے نئے سال کا جشن منایا۔
سنگاپور

سنگاپور میں جشن
سڈنی

سڈنی ہاربر پر آتش بازی کا دلفریب منظر
جنوبی کوریا

جنوبی کوریا کہ دارالحکومت سیول میں 123 منزلہ لوٹے ورلڈ ٹاور کا منظر

Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 32291 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp