ٹویٹر پر بہت محتاط رہ کر بات کرتی ہوں: کالکی کوچلن


\"kalki\"بالی وڈ اداکارہ کالکی کوچلن نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ ٹوئٹر پر بہت محتاط رہ کر بات کرتی ہیں۔
انھوں نے کہا کہ وہ بخوبی جانتی ہیں کہ انھیں بطور سلیبریٹی اپنے فینز سے کیسے بات کرنا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بطور سلیبریٹی میں نے سوشل میڈیا پر کچھ حدود متعین کر رکھی ہیں جن کا میں ہر حال میں خیال رکھتی ہوں یہی وجہ ہے کہ مجھے اس معاملے میں کبھی پریشانی اور شرمندگی کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments