محمد رسول اللہ ۔ این میری شمل کی سیرت النبی پر صوفیانہ پیش کش
رسالت مآب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات مبارکہ کے حوالے سے کئی مستشرقین نے کتب لکھی ہیں۔ کچھ نے اعتدال اور توازن سے لکھا اور کچھ کا رویہ انتہائی توہین آمیز بھی رہا کیونکہ ان کا مقصد شعوری یا لاشعوری سطح پر اسلام اور پیغمبر اسلام کی تکذیب تھا۔ این میری شمل کے بارے ایک عمومی اتفاق پایا جاتا ہے کہ وہ ان معدودے چند مستشرقین میں سے ہیں جنہوں نے اسلام، پیغمبر اسلام صلی اللہ
Read more
