جے یوآئی بلوچستان کا انتخاب

بلوچستان کی سیاست میں جمعیت علماء اسلام کا ہمیشہ اہم رول رہا ہے اور یہ صوبے کی سب سے بڑی سیاسی و مذہبی پارٹی ہے یہ الگ بات ہے کہ آج تک وہ اپنا وزیراعلی منتخب کروانے میں کیوں کامیاب نہ ہوسکی ہے اور کون سی قوتیں ہیں جو بکھرے ہوئے تنکوں سے عمارت کھڑی…

Read more