بے نظیر یادیں

دبئی میں بے نظیر بھٹو صاحبہ سے پہلی ملاقات کا آغاز کچھ اچھا نہیں تھا۔ میں ان دنوں اپنے پروگرام 50منٹ میں ڈھاکہ فال کے حوالے سے ریسرچ کررہا تھا۔ میرے اس ریسرچ کے سلسلے میں کچھ عجیب و غریب سوالات سامنے آئے۔ ان سوالات کی بنیاد فقیر سید اعجاز الدین کے مرتب کردہ White…

Read more

دی پارٹی اِز اوور

سہیل وڑائچ نے جب یہ کالم لکھا اور اس میں (ن) لیگ کے خاتمے کی بات کی تو بیشتر مبصرین اور قاری چونک گئے۔ ن لیگ کے حق میں حالات برے جارہے تھے لیکن آگے جا کر ان کاکیا رنگ ہونے جارہا ہے، سہیل وڑائچ کایہ تجزیہ ان کے لئے حیرت کا باعث بنا۔ سوال…

Read more

جنٹل مین لبھا مسیح اور پی ٹی آئی کی قلابازیاں

نہیں معلوم کہ ایسے لوگوں کا نام لبھا ہی کیوں ہوتا ہے؟ اس وقت جو شخص میرے ذہن پر سوار ہے اس کا نام لبھا مسیح ہے۔ لبھے نےکچھ عرصہ قبل انتہائی مجبور ہو کر میرمحمد علی کو اپنی کہانی سنائی۔ اس کے بقول اس کی بیوی آٹھ ماہ قبل غسل خانے میں گری اور…

Read more

سائنس، مسلمان اور اقبال

21اپریل علامہ اقبال کی وفات کا دن ہے۔ اس دن کے حوالے سے ہمیں کچھ تعلیم کی بات کرنی چاہیے۔ اکانومسٹ رسالے کا ایک شمارہ دیکھنے کے بعد سر کچھ شرم سے جھک سا گیا ہے، یعنی آپ اندازہ کریں کہ صرف ایک یونیورسٹی ہارورڈ میں 2005ء میں جو ریسرچ آرٹیکلز لکھے گئے ان کی…

Read more

2+2=5

انجینئرنگ کا تعلق خالصتاً سائنس سے ہے اور اس میں حساب کو خاص دخل ہوتا ہے اور میں تو پہلے ہی یہ اقرار کرلوں کہ میں ان دونوں میں کورا ہوں۔ حساب میں 2جمع 2پانچ کیسے ہو جاتے ہیں؟ اس بار ےمیں تو مجھے بالکل کچھ نہیں معلوم۔ ظاہر ہے جس انجینئرنگ اور سائنس کا…

Read more