جی میں ٹیوب ویل میں نہانے پر قتل ہونے والا سلیم مسیح ہوں

جی میں سلیم مسیح۔ جی ہاں وہی سلیم مسیح جس کے بہیمانہ قتل کی خبر چند انگریزی اخبارات کی زینت بنی! آپ انگریزی اخبارات کا مطالعہ نہیں کرتے؟ او ہو۔ پھر تو آپ شاید میری آپ بیتی سے بھی ناواقف ہوں گے۔ خیر چھوڑیں۔ اگر آپ اپنے قیمتی وقت میں سے دو چار منٹ میری…

Read more