پاکستان میں بار بار معاشی بحران کیوں پیدا ہوتا ہے؟

گزشتہ سال سے ہی ادائیگیوں کے توازن کا بحران خاموشی سے پاکستان میں پل رہا تھا۔ زرمبادلہ کے سکڑتے ہوئے ذخائر اور بڑھتی ہوئی درآمدات کی وجہ سے ملک اپنی بیرونی ادائیگیوں کی ضروریات پوری کرنے کی جدوجہد میں مصروف تھا۔ اس وقت ملک کو دہرے خسارے کا سامنا ہے جس کی وجہ سے اسے…

Read more