مسئلہ کشمیر میں ماونٹ بیٹن کا کردار

ماؤنٹ بیٹن ہندوستان کے آخری وائسرائے کی حیثیت سے مارچ 1947 ءمیں دہلی پہنچے تو کیمبل چانسن ان کے پریس اتاشی کی حیثیت سے ہمراہ تھے۔ انھیں وائسرائے کی قربت بھی میسر تھی اور خصوصی اعتماد بھی، چنانچہ انھوں نے اپنی کتاب ”مشن ود ماؤنٹ بیٹن“ میں ان تاریخ ساز دنوں کے قریبی مشاہدے کا…

Read more