نیکو اور نشہ

وہ بچہ مستقل میرے اعصاب پہ سوار ہے۔ نیکو۔ وہ بچہ۔ اس کو دیکھے دو سال سے اوپر ہوگئے ہیں مگر شاید ہی کوئی دن جاتا ہو کہ میں اس کے بارے میں نہ سوچتا ہوں۔ اس بچے کے خیال نے مجھے گلے سے دبوچ رکھا ہے۔ نیکو۔ وہ بچہ۔ وہ ٹرکر ہیٹ لگاتا تھا…

Read more

قربانی کے بعد تعفن سے کیسے بچیں؟

مجھے میلے ٹھیلے، تہوار بہت پسند ہیں۔ میں خوشی کے ان موقعوں کو رنگوں اور خوشبوؤں کے ساتھ جوڑتا ہوں۔ مگر ایک مذہبی تہوار ایسا ہے جسے ہم نے، اپنی بے وقوفی سے سخت بدبودار بنا دیا ہے اور وہ ہے بقرعید۔ جیسے جیسے عیدالاضحی قریب آرہی ہے میرے اندر ایک خوف بڑھتا جارہا ہے۔…

Read more