ایلف شفق کے ناول ”ناموس“ پر الطاف فاطمہ کا تبصرہ

مصنفہ: ایلف شفق مترجم: ہما انور ناشر: جُمہوری پبلیکیشنز ایلف شفق کا ناول ”ناموس“ اس کے ان دوسرے تمام بے مثال ناولوں کی صف میں, جو اب تک میرے مطالعہ سے گزری ہیں، ایک منفرد اور ایک الگ ہی مقام رکھتا ہے جس کی تعریف، تحسین اور تجزیے کے لیے الفاظ کو گرفت میں لانا مشکل ہی…

Read more