عورت کیوں خاموش رہے؟
دفتر سے واپسی پر بس میں سوار ہوئی تو خوش قسمتی سے ایک نشستت مل گئی، ایک کے بعد ایک سٹاپ پر بس کے رکنے پر مسافروں کا ایک سیلاب بس میں امڈ آ رہا تھا چونکہ بس میں موجود نشستیں آٹے میں نمک کے برابر ہوتی ہیں ، تو سب نشستیں پر ہوچکی تھیں…
Read more