سجو ٹھیکیدار، نواز شریف اور لاڈو کے ہمراہ شوگران تک

وہ سب کہے رہے تھے لاڈو آپ لوگوں کے ساتھ پاکستان کے شمالی علاقہ جات نہیں جا پائے گی مگر میں بضد ہی رہا کہ میں اپنی لاڈو کو ہر حال اپنے ہمراہ شمالی علاقہ جات لے جاؤں گا بڑوں مشکلوں سے دوست مانے کہ جیسے آپ کی مرضی لے چلیں لاڈو کو بھی ساتھ۔…

Read more