قوم یوتھ کا کیا بنے گا؟
گزشتہ چند برسوں میں جوش ولولہ اور انقلابی سوچ کا اظہار کرنے والے فن خطابت کے بے تاج بادشاہ عمران خان پرچی کی عدم موجودگی اور اپنے بے باک انداز کے باعث پاک دھرتی کے حقیقی لیڈر محسوس ہونے لگے۔ جلسے جلوسوں میں گزشتہ ادوار میں پاکستان کے کھاتے پڑنے والے حکمرانوں کی ایسی درگت بناتے کے دل جیسے جھوم اٹھتا۔ خان صاحب نے اپنی انقلابی سوچ سے پاکستان کے جوانوں سمیت مجھے بھی اپنی محبت میں گرفتار کر لیا ”، انصاف،
Read more
