انتظار حسین اور فتح محمد ملک بحیثیت مورخ

پروفیسر فتح محمد ملک کا کالم ”انتظار حسین: شخص اور شہر“ دیکھ کر مجھے خیال آیا تھا کہ شاید اس تاریخ کی کوئی اہمیت انتظار صاحب یا حکیم اجمل خان کی زندگی میں رہی ہوگی، لیکن جوں جوں مضمون پڑھتا گیا یہ کھلتا گیا کہ یہ تحریر بھی اسی”مسلم شدھی“تحریک کی ایک کڑی ہے جس…

Read more