معاشی زلزلہ اور ہوائی قلعوں کا انہدام

ہوائی قلعے ایک ایک کر کے اڑڑڑدھم ہوئے جاتے ہیں۔۔ ہوائی قلعے یوں تو بے شمار ہیں لیکن ان میں سے چار قابل ذکر ہیں۔۔۔ اولین اور بلند ترین یہ والا تھا کہ عمران خان کے وزیراعظم بنتے ہی سابقہ حکومتوں سے مایوس فارن ریزیڈنٹ پاکستانی اپنے خزانوں (ہئیں؟) کے منہ کھول دیں گے، بیرون…

Read more