غنیمت ہے کہ ہم صورت یہاں دو چار بیٹھے ہیں ​

سوشل میڈیا جہاں اپنے ساتھ امکانات کا ایک جہاں لے کر طلوع ہوا وہیں اس سے پیدا ہوئے منفی رجحانات بھی بے شمار ہیں۔ پاکستانی سیاست کے تناظر میں خصوصاً یہ صورت احوال حوصلہ افزا ہونے کے ساتھ ساتھ کسی حد تک تشویش ناک بھی ہے۔ ایک ایسا معاشرہ جس میں کتب بینی کا رجحان…

Read more