کیماڑی کے مظلوموں کا قاتل کون؟

پچھلے دنوں کراچی کیماڑی کے قریب ایک بہت بڑا حادثہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں درجن بھر سے زائد لوگوں کی جانیں گئی ہیں۔ اور ایک ہزار کے لگ بھگ لوگ شدید بیمار ہوکر ہسپتالوں میں پڑے ہیں گویا قیامت صغریٰ ان سینکڑوں گھروں میں برپا ہوگئی ہے جو کہ ممکن ہے کہ دو…

Read more