سب گنہگاروں سے ایک اپیل

عطاء الحق قاسمی کا شوقِ آوارگی ہمیشہ سے میرے لئے ایک راز تھا۔ میں سالہا سال سے یہ جاننے کی کوشش میں تھا کہ قاسمی صاحب کی جہاں گردی کے پیچھے اصل کہانی کیا ہے؟ وہ ملکوں ملکوں کس کو تلاش کرتے رہتے ہیں۔ ایک دو مرتبہ میں بھی ان کی آوارگی میں شامل ہوگیا…

Read more

پاکستان کا مستقبل ، جاپانی سفیر کی نظر میں

’’پاکستان کا مستقبل بہت روشن ہے‘‘۔ یہ الفاظ میرے کانوں کو بڑے بھلے لگ رہے تھے کیونکہ آج کل بہت سے پاکستانی اپنے پیارے وطن کے مستقبل کے بارے میں غیر یقینی کیفیت کا شکار رہتے ہیں۔ کسی بھی سیاستدان نے حکومت پر تنقید کرنا ہو تو وہ سب سے پہلے یہ دعویٰ کرتا ہے…

Read more

حقیقی تبدیلی کا علمبردار

”میری بات غور سے سنو، ہماری تباہی کی وجہ حکومت نہیں بلکہ عوام بنیں گے“۔ یہ بات سن کر میں نے زور سے کہا ”بیچارے عوام کا کیا قصور ہے؟ “ اس نے زہریلے انداز میں کہا کہ عوام کا قصور یہ ہے کہ ان میں اکثریت جھوٹوں اور منافقوں کی ہے لہٰذا جیسے عوام…

Read more

نیا سیاسی پیر

کیا کوئی وزیراعظم صرف ایک سال میں اپنے ملک کی تباہ حال معیشت کو سنبھال کر ترقی کے راستے پر ڈال سکتا ہے؟ اس سوال کا جواب نفی میں نہیں ہے۔ کیا چار جماعتوں کی مخلوط حکومت کا وزیراعظم کوئی ایسا بڑا فیصلہ کر سکتا ہے جس کے نتیجے میں ہمسایہ ملک کے ساتھ کئی…

Read more

پاکستان اور انڈیا کی ورلڈ پریس فریڈم انڈیکس میں تنزلی

کسی صحافی کو قتل کرنے سے کہانی قتل نہیں ہوتی۔ بہت سے مقتول صحافی اپنے قتل کے بعد حوصلے اور بہادری کی علامت بن گئے۔ گیلرمو کینو (Guillermo Cano)اُن میں سے ایک تھے۔ کولمبیا سے تعلق رکھنے والے اِس صحافی نے اپنے ملک کی سیاست پر ڈرگ مافیا کے اثر کو بے نقاب کرنے کی…

Read more

وزیراعظم کا ماتم

وہ درد بھرے لہجے میں خدا کے واسطے دے رہا تھا اور پاکستان کی حکمران اشرافیہ کے سامنے فریادیں کر رہا تھا۔ یہ فریادی خود ایک وزیراعظم تھا۔ اپنے سامنے بیٹھے ہوئے اراکین پارلیمنٹ، وزراء، بیوروکریٹس، اہم کاروباری شخصیات اور صحافیوں سے کہہ رہا تھا کہ خدا کے واسطے اِس پاکستان کی قدر کرو، یہاں…

Read more

آخری فتح

بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔ ایران میں وزیراعظم عمران خان کے کہے گئے کچھ الفاظ پر پاکستان میں بہت ہنگامہ ہوا۔ عمران خان نے کہا کہ ماضی میں پاکستان کی سرزمین ایران کے خلاف استعمال ہوتی رہی اور ایران کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی لیکن اب دونوں ممالک…

Read more

دونوں کی چھٹی

سازشوں کے شہر اسلام آباد میں ہر طرف بہار کے رنگ بکھرے نظر آتے ہیں لیکن یہ بہار بڑی عجیب ہے۔ اِس بہار میں پھولوں کی خوشبو سے زیادہ رنگ برنگی سازشوں کی بدبو پھیلی ہوئی ہے۔ شہر کے کچھ مضطرب لوگ ناک پر ہاتھ رکھ کر ایک دوسرے کو بتا رہے ہیں کہ وفاقی…

Read more

اندھیری رات کی طرف بڑھتی پی ٹی آئی

چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات۔ شہباز شریف کی رہائی اور پھر نواز شریف کو علاج کے لئے چھ ہفتوں کے لئے گھر جانے کی اجازت ملنے پر مسلم لیگ (ن) والوں کو یہ امید نظر آنے لگی تھی کہ اُن کا مشکل وقت ختم ہونے والا ہے۔ پھر حنیف عباسی پر رات کے…

Read more

مولانا فضل الرحمٰن کی نئی تحریک

بہت سال پہلے عطاء الحق قاسمی نے مولانا فضل الرحمٰن کو اپنے ایک کالم میں ’’مولانا ڈیزل‘‘ لکھا تو سیاسی مخالفین نے اُچھل اُچھل کر، کبھی لہرا کر اور کبھی بل کھا کر ’’مولانا ڈیزل‘‘ کی اصطلاح کو طعنے کے طور پر استعمال کرنا شروع کر دیا۔ یہ وہ زمانہ تھا جب مولانا فضل الرحمٰن…

Read more
––>