فیض امن میلہ لندن 2019 آنکھوں دیکھا حال
نومبر کے آخری ہفتے لندن میں منعقد ہونے والے سالانہ فیض امن میلے میں جانے کا اتفاق ہوا۔ یہ میلہ فیض احمد فیض کی یاد میں پچھلے نو سال سے یوکے میں قائم شدہ غیرمنافع بخش تنظیم فیض کلچرل فاؤنڈیشن یوکے ترتیب دے رہی ہے جس کے لئے تنظیم کے صدر اکرم قائمخانی، جنرل سیکرٹری عاصم علی شاہ اور دیگر عہدیداران صدلائق تحسین ہیں کہ دیار غیر میں بھی اردو ادب کو زندہ رکھنے کے ساتھ ساتھ یورپ میں مقیم
Read more
