فیض کا تصورِ شناخت اور ثقافت، اورقومیت سے متعلق اکہترواں ابہام

تصورِ شناخت اور عدم شناخت کے بیانیے مابعد نو آبادیات کلامیوں کا ایک بنیادی جُزو رہے ہیں، فیض کے ہاں شناخت کا تصور دو مختلف فکری منطقوں میں ایک طے شدہ مگر منقسم سطح پر دکھائی دیتا ہے۔ فیض تاریخ کو دورانیہ، جغرافیے کو توسیع، علاقے، طبقات اور زبانوں کو ثقافت کی روح گردانتے ہیں۔…

Read more

واہیات پوزیشنز

تاریخ ایک ایسی طشتری ہے جس میں ہر عہد کے حکمران اپنی پسندیدہ غذا رکھ کر اسے زبردستی دوسروں کو کھلانے پر زور د یتے رہے۔ ہندوستانی تاریخ میں سلطان فتح علی ٹیپو المعروف ٹیپو سلطان کی سیاسی اہمیت سے انکار ممکن نہیں۔ شیرِ میسور سے جانا جانے والا یہ مردِ آہن واقعتاً ایک شیر کی طرح برطانوی سامراج کے خلاف برسرِ پیکار رہا اور پھر ایک دن یہ مزاحمت کی علامت وطن کی خاک پر شہید ہوگیا۔ ابتدا میں اپنے والد حیدر علی کی موت کے بعد ٹیپو سلطان نے تنِ تنہا انگریزوں کے خلاف لڑنے کی کوشش کی بعد ازاں اسے نظام الملک اور مرہٹوں کو ساتھ ملانے کی ضرورت پیش آئی لیکن نظام اور مرہٹے ٹھیک وقت پر ٹیپو سلطان کا ساتھ چھوڑ گئے اور سلطان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا اور آخری محاذ پر وہ شیروں کی طرح لڑتے ہوئے جان جانِ آفریں کے سپرد کرگیا۔

Read more

ہڈیوں سے نمودار ہوتا انتقام

اگست 1990 میں عراقی فوج نے اپنے پڑوسی ملک کویت کی سرزمین پر اپنے قدم رکھے۔ کویت نے تیل کی پیداوار میں اضافہ کرکے کی تیل کی منڈیوں میں اپنے پڑوسیوں اور تیل پیدا کرنے والے دیگر ممالک کی روزی پہ لات مارنے کی کوشش کی تھی۔ کویت کو معلوم نہ تھا (شاید معلوم تھا)…

Read more

ٹائٹس کی ٹائٹ کہانی

ٹائٹس ایک قسم کا غلاف ہیں جو بالعموم انسانی ٹانگوں پر پایا جاتا ہے بالخصوص خواتین کی ٹانگیں (بقول شخصے) ان سے زیادہ محفوظ، دیرپا اور خوب صورت دکھائی دیتی ہیں۔ ہر انسان کو اپنی مرضی کا لباس منتخب کرنے کا اختیار ہے بشرطیکہ انسان کی مرضی دوسرے انسان کے اندر ہیجان نہ پیدا کردے۔…

Read more

!اُف کیا بچی ہے

پچھلے دنوں ایک نجی ٹی وی چینل پر ایک شو میں سوال پوچھا گیا کہ ’’لڑکا انجان لڑکی کو دیکھ کر کیا کہتا ہے؟‘‘ـــــ اس کے جواب کے طور پر جو مختلف آپشنز دیے گئے تھے اس میں سے ایک تھا ’’ اف کیا بچی ہے!‘‘۔ بچی کی ’’اصطلاح‘‘ کو سمجھنے کے لیے ہمیں تھیورائز…

Read more

ایف اے ٹی ایف اور گرے لسٹ

جی سیون (گروپ آف سیون)یا سات ممالک کا ”گروہ‘‘ اس کرہ ء ارض پہ پھیلے ایک سوپچانوے ممالک میں امیر ترین ممالک کا گروہ شمار ہوتا ہے۔ ان ممالک میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ، جاپان، برطانیہ، اٹلی، فرانس، کینیڈا، اور جرمنی شامل ہیں۔ ان ممالک کے پاس پوری دنیا کا 62 فی صد سرمایہ ہے۔…

Read more

ادبی پرچہ ’’لوح‘‘

ادبی پرچہ جات/رسالے کسی عہد کے مختلف دورانیوں ( ماہانہ، سہ ماہی، شش ماہی، سالانہ وغیرہ) پر مشتمل ادبی متون کی دستاویز ہوتے ہیں۔ عمومی طور پر ان میں شاعری، افسانہ، مضامین، انٹرویوز، ناولٹ، مختلف کتب کے تجزیے، تراجم اور خطوط شامل ہوتے ہیں۔ Nouvelles de la république des lettres کو پہلا ادبی پرچہ/ رسالہ…

Read more

ماں برائے فروخت!

جی ہاں! ماں برائے فروخت۔ یہ کسی اور دنیا کی بات نہیں اسی دنیا کا ذکر ہے جس میں ہم تم رہتے ہیں۔ یہ دنیا جہاں اپنی خوشی کے لیے دوسروں کو دکھ دیا جاتا ہے یا دوسروں کے دکھوں سے اپنی خوشی کشید کی جاتی ہے۔ سروگیسی Surrogacy کا نام آپ نے سنا ہوگا۔…

Read more

تصورِ صدمہ ، صدماتی و تاریخی متون

اگر ہم گزشتہ سو برس کی انسانی تاریخ کی تجسیم کریں تو اس کا چہرہ جنگ زدہ ہوگا۔ جنگ ، تشدد اور نفرت یہ وہ تین عناصر ہیں جن سے جدید تر انسان کا خمیر اٹھتا ہے۔جنگ سے براہِ راست متاثر ہونے والے شاہدین یا تو نامعلوم زمینوں کا رزق بن جاتے ہیں یا دورانِ…

Read more