افغان صدارتی انتخابات میں امیدواروں کی پوزیشن

28 ستمبر 2019 کو افغانستان میں صدارتی انتخابات منعقد ہورہا ہے جسمیں 16 امیدواران اپنے دو معاونین کے ساتھ حصہ لے رہے ہیں۔ موجودہ افغان صدر اشرف غنی بھی اس معرکہ میں شامل ہیں۔ 2014 کے صدارتی انتخابات میں اشرف غنی کے حریف اور موجودہ افغان چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ اس انتخابات میں بھی…

Read more