انتخابی تاریخ کی ورق گردانی

پاکستان کی سیاسی تاریخ یا انتخابات کی روداد پر انگنت کتابیں مارکیٹ اور لائبریریوں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ حال ہی میں اس فہرست میں ایک نیا اضافہ فاروق اعظم کی کتاب ”انتخابات 2018 : پس منظر سے پیش منظر تک“ کی صورت میں ہوا ہے۔ میرے تجربے اور مطالعے کے لحاظ سے مذکورہ کتاب…

Read more