جاوید شاہین کی دو نظمیں

28 اکتوبر 1932 کو امرتسر میں پیدا ہونے والے جاوید شاہین پچاس کی دہائی میں نوجوان غزل گو کے طور پر سامنے آئے۔ زمانے کی ہوا سے ہٹ کر فارسی آمیز رنگ اختیار کیا۔ ظاہر ہے یہ سکہ ان دنوں چلنے والا نہیں تھا۔ ایک طرف فیض کا ڈنکا بج رہا تھا‘ خیال آگے طرف…

Read more