پاکستان میں رویت ہلال کا بحران

سرکاری طور پر مختلف قمری مہینوں کی رؤیت کی ذمہ داری مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی پر ہے جو 1974 سے یہ ذمہ داری احسن طریقے سے نبھا رہی ہے۔ تمام مکاتیب فکر کے جید علماء کی نمائندگی اس کمیٹی میں موجود ہے، اور پوری قوم ان کے فیصلوں پر اعتماد کرتی ہے۔ محکمۂ موسمیات اور وفاقی خلائی تحقیقی ادارے سپارکو کی معاونت و مشاورت بھی مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی کے ہمراہ ہوتی ہے، اور تمام تر فیصلوں میں سائنسی محاسبات کو مدنظر رکھا جاتا ہے۔

Read more