پنگولن: بقا کے خطرے سے دو چار

پنگولن جسے سالٹ رینج کی مقامی زبان یعنی پوٹھوہار میں (سلی) salah کہا جاتا ہے دُنیا کا سب سے زیادہ سمگل کیا جانے والا جانورہے پینگولن انسان کے لئے ہرگز خطرناک نہیں اور نا ہی یہ قبریں کھودتا ہے جیسا کہ عوام میں مشہور ہے یا بعض علاقوں خصوصاً شہروں کے نواح میں اسے پر…

Read more