بات کہنے کے آداب

#آداب #تخاطب #انداز #تکلم سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں ہر شخص کو لکھنے کی غیر محدود آزادی میسر ہے اور چونکہ یہ تقریباً ہر قسم کی سنسرشپ سے فری ہے اس لئے بسا اوقات لوگوں کا انداز گفتگو اور اسلوب تحریر نہ صرف غیر معیاری اور سوقیانہ ہوتا ہے بلکہ جارحانہ بھی۔…

Read more

بھارت میں جنسی آزادی، ارتداد اور سوشل میڈیا

اس خاردار موضوع پر پچهلے کئی مہینوں سے لکهنا چاہ رہا تها مگر فیمنزم اور لبرلزم کے ممکنہ یلغار کے مد نظر احتراز کرتا رہا. لیکن پانی اب سر سے اونچا ہوتا جا رہا ہے اور اس کے سنگین نتائج ارتداد کی شکل میں بهی سامنے آرہے ہیں اس لئے بلا خوف لومة ﻻئم, اس کے حقیقی…

Read more

مسلمان عصری تعلیم میں پسماندہ کیوں ؟

سال گزشتہ علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے بانی سر سید احمد خان رحمۃاللہ علیہ کی پیدائش کے دو سو سالہ سالگرہ Bicentennial celebration کے موقع پر اس سے بہتر اور خراج عقیدت کیا ہوتا کہ پورے ملک میں دو سو معیاری اسکول کی بنیاد رکھی جاتی . ویسے تو سرسید کا احسانمند ہر مسلمان ہے اور…

Read more

خوش نصیبی کی چار علامتیں

1-اس کا رزق اس کے وطن میں ہو 2- اس کی بیوی ہم مزاج ہو 3-اس کی اولاد تابع فرمان ہو 4- اس کا دوست مخلص ہو 1- وطن کی تعریف بصفت عمومی ملک ہے مگر یہاں اعتباری فرق کے ساتھ وطن سے مراد اس کا آبائی وطن ہے جہاں اس کی نشو و نما…

Read more

ہندستان میں اردو کی زبوں حالی – ذمہ دار کون ؟

پچھلے دنوں انگریزی روزنامہ ٹائمس آف انڈیا کی ایک رپورٹ نے اردو حلقہ میں ہلچل مچادی دی تهی. رپورٹ کے مطابق 2011 کی مردم شماری میں مادری زبان کے سروے کے مطابق اردو بولنے والوں کی تعداد 4.43 فیصد رہ گئی ہے جبکہ 2001 کے سروے میں ان کی تعداد 5.01 فیصد تهی. اردو سے…

Read more

سوشل میڈیا نعمت ہے یا لعنت

گنجے کو خدا ناخن نہ دے سوشل میڈیا جہاں ایک نعمت ہے وہیں لعنت بهی ہے Social media is boon as well bane. مثال کے طور پر فیس بک کی شکل میں مسٹر زوکربرگ نے دنیا بهر کے عام لوگوں کو اپنے خیالات کا اظہار کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کیا جو روایتی…

Read more

تعلیم کے باوجود اخلاقی انحطاط. . ذمہ دار کون ؟

تعلیم اور تعلیم و تربیت کا فرق اس میں دو رائے نہیں ہے کہ موجودہ دور میں تعلیم کے تئیں کافی بیداری آئی ہے اور تعلیم یافتہ افراد کا تناسب پہلے کی بہ نسبت بڑها ہے. دور دراز کے علاقوں میں شہر شہر گاؤں گاؤں لوگ صاحب ثروت ہوں، متوسط طبقہ کے ہوں یا خط…

Read more

حقوق انسانی: کیا آزادی صرف آپ کے لئے ہے؟

حقوق انسانی خواہ اقوام متحدہ کے چارٹر سے میسر ہوئے ہوں یا اپنے اپنے ملک کے دستور سے، اس کا، بغیر کسی شرط یعنی اگر مگر if and but، کے بغیر، احترام کرنا ہر شہری پر فرض ہے۔ لیکن آپ کے حقوق کے ساتھ دوسروں کے تئیں آپ کی ذمہ داریاں بھی مرتبط ہیں۔ یعنی…

Read more

الفاظ کا انتخاب اور تعبیر کا اسلوب آپ کی شخصیت کے آئنے ہیں

الفاظ کا انتخاب اور تعبیر کا اسلوب method of expression دو دھاری تلوار ہیں. اس میں آپ کی زرا سی بے توجہی مفید کو غیر مفید بنا دے گی، productive کو counter productive بنا دے گی۔ آپ کا نفع پہنچانے کا مقصد کو نقصان پہنچانے والے بنا دے گی۔ اس لیے ہمیں زبان و قلم…

Read more

سیکولرازم اور بھارتی مسلمان

شدت پسندی اور غلو کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے نوجوانوں کے دل و دماغ پر حاوی ہو رہا ہے۔ اسی کا نتیجہ ہے کہ اکثریتی فرقہ کے متعصب عناصر اس کے حصار سے باہر نہیں نکل پا رہے ہیں۔ انہوں نے سیکولرازم کے خلاف اتنا پروپیگنڈہ کیا ہے کہ اب وہ لفظ گالی…

Read more