خان صاحب آپ وزیراعظم ہیں

قیام پاکستان کے زمانے میں ریاست بہاولپور کے والی نواب سر محمد صادق خان عباسی تھے۔ آزادی کے بعد نواب صاحب نے حکومت پاکستان کی بھرپور مدد کی اور سرکاری ملازمین کو تنخواہیں خود بہاولپور کے ریاستی خزانے سے ادا کیں۔ نواب آف بہاولپور سادہ لیکن خوددار شخصیت کے مالک تھے۔ ایک بار نواب صاحب…

Read more