یہاں عورت کا بولنا منع ہے

آج پھر سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ڈی چوک اسلام آباد میں میں ایک عورت ٹریفک وارڈن سے الجھ رہی ہے کہ اگر مجھے روکنا ہی مقصود تھا یا میں موبائل استعمال کر رہی تھی تو آپ مجھ سے صحیح لہجے میں بھی بات کر سکتے تھے۔ اس میں عورت…

Read more