کپتان کا کالم نویس ۔۔۔ برطرفی کا نوٹس؟

2011 کا برس تھا۔ جولائی کا مہینہ تھا۔ امیر المومنین (موعود) اسامہ بن لادن مرتبہ شہادت پر فائز ہو چکے تھے۔ جسٹس (ر) جاوید اقبال (حال صدر نشین احتساب بیورو) ایبٹ آباد کمیشن کے سربراہ تھے اور "غفلت دانستہ" کی کھوج میں تھے۔ ہیئت مقتدرہ کے جانشین کے لئے زیر زمین کشمکش جاری تھی۔ ایک…

Read more