افسانہ کیسے سمجھا جائے؟

افسانہ نئے نقشے نرالی صورتیں ایجاد کرنے کا فن ہے۔یہ اپنی دنیا آپ پیدا کرنے کی ایک صورت ہے۔ ’نہیں‘ کو ’ہے‘ میں بدلنے کی ایک مثال ہے۔ ہماری روز مرہ عقلِ عامہ کی جکڑ بندیوں سے نکلنے کاایک ذریعہ ہے۔ اس کی تفہیم میں ایک مدت سے ہم سرگرم ہیں۔ بس اتنا ہوا کہ…

Read more