پی ٹی آئی کا نیا بلدیاتی نظام

یہ تحریر میں اس وقت لکھ رہا ہوں جب پچھلے نو ماہ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کے دارالحکومت لاہور کو سڑکوں کے پیچ ورک اور گلیوں میں لگی بتیوں سمیت کسی بھی ترقیاتی کام کے لئے پنجاب حکومت سے ایک روپیہ بھی نہیں ملا۔ مجھے لاہور کے لارڈ مئیر کرنل ریٹائرڈ مبشر…

Read more

پی ٹی آئی کا دماغ نہیں رہا

جناب اسد عمر کو پی ٹی آئی کا دماغ کہا جاتا تھا۔ یہ میں نہیں، وہ کہتے تھے جو محترمہ ریحام خان کو مادر ملت بھی کہہ لیتے تھے۔ مجھے اگر اپنے ملک کی معیشت کے بارے میں انتہا درجے کی تشویش نہ ہوتی تو میں اس وقت قہقہے لگاتا مگر یہ مقا م افسوس…

Read more

سراج الحق پھر امیر ہو گئے

میں منصورہ میں موجود ہوں اورمیرے سامنے جماعت اسلامی پاکستان کے نومنتخب امیر سراج الحق اگلے پانچ برسوں کے لئے اپنے عہدے کا حلف اٹھا رہے ہیں۔ میرے ساتھ بیٹھے ہوئے نامعلوم نوجوان نے کان میں سرگوشی کی، کیا جماعت اسلامی کی حکومت بن سکتی ہے، میں نے جواب میں پوچھا، پچھلے پانچ برسوں میں…

Read more

اسلام، ہتھکڑی اور فواد چودھری

ہمارے وزیر اطلاعات فوادچودھری اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارش پر برہم ہیں کہ محض الزام کی بنیاد پر ملزم کو ہتھکڑی لگانا انسانیت کی تذلیل اور غیر شرعی عمل ہے اور یہ کہ جُرم ثابت ہوئے بغیر ہتھکڑی لگانے سے بدنامی ہوتی ہے۔ وزیر اطلاعات نے اس پر پھبتی کسی ہے کہ کسی امیر کو…

Read more

مسئلہ ڈیم نہیں، ڈیم فول بنانے کا ہے

سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثا ر نے کہا ہے کہ ڈیم فنڈ کسی ڈیم کی تعمیر کے لئے نہیں بلکہ محض آگاہی کے لئے تھا جس کے بعدوہ تمام خدشات ، تحفظات او راعتراضات درست ثابت ہو گئے ہیں جو میاں صاحب کے ڈیم فنڈ کے بارے میں ظاہر کئے جا رہے تھے۔ ہماری…

Read more

بے ہوش پنجاب کے قتل کا منصوبہ

پنجاب کی آدھی رہ جانے والی دھرتی ماں اپنے بطن سے مزید دو صوبوں کو جنم دے گی، ایک جنوبی پنجاب ہو گا جو ملتان اور ڈیرہ غازی خان وغیرہ پر مشتمل ہو گا، دوسرا بہاولپور ہو گا جو تاریخی طور پر الگ انتظامی حیثیت کا حامل رہا ہے۔ مسلم لیگ نون نے اس حوالے…

Read more

ساہی وال سے سترہ سوال

یہ بھی کم المیہ نہیں کہ دہشت گردی کی روک تھام کرنے والے ادارے نے ایک گاڑی پراندھا دھند فائرنگ کر کے تیرہ سالہ بچی سمیت چار افراد کو ہلاک کر دیا مگر اس سے بڑا المیہ یہ ہے کہ اس کھلی بربریت نے سیکورٹی ایجنسیوں کے کام کرنے کے پورے نظام کو بے نقاب…

Read more

بے روزگاری کے فوائد

میری اس وقت آنکھیں فرط جذبات سے نم ہو گئیں جب میں نے حکومت کو پوری محنت کے ساتھ بے روزگاری میں اضافے کے کام کرتے ہوئے دیکھا، وفاقی ادارہ شماریات کی طرف سے گذشتہ برس کے اعداد و شمار پر لیبر فورس سروے رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ اس رپورٹ میں فی الحال…

Read more

عمران خان کے حامیوں کو کیا ہوا؟

کیا دلچسپ امر ہے کہ جناب عمران خان کے حامیوں کی آنکھیں حکومت کے چھ ماہ پورے ہونے سے بھی پہلے کھلنا شروع ہو گئی ہیں، ایک کو معیشت کی تباہ حالی پر فکر ہے، دوسرے کو پنجاب میں افراتفری پر تشویش ہے اور کوئی مہا تما ایسا ہے جس نے حکمرانوں کی ہر شے…

Read more

سمت ہی تو درست نہیں

پچھلے ایک سو پچیس دنوں میں یہ فقرہ ایک کروڑ پچیس لاکھ مرتبہ تو ضرور کہا گیا ہو گا۔ ہر روز ایک لاکھ مرتبہ کم از کم۔ کہ حکومت کی سمت درست ہے۔ سوال ہے کیسے؟ عالمی سرمایہ کاری میں چالیس فیصد تک کمی ہو گئی اور سمت درست ہے۔ سٹاک ایکس چینج میں سولہ…

Read more